Research

چارٹر آف ڈیماند پاکیستان میں بجٹ سازی اور اس پے عمل درامد

چارٹر آف ڈیماند پاکیستان میں بجٹ سازی اور اس پے عمل درامد

سالانہ بجٹ اگلے سال میں ہونے والی آمدنی اور اخراجات کا تخمینہ ہوتا ہے یہ معیشت کے بارے میں حکومت کے ویژن کی نمائندگی کرتا ہے اور یہ بتاتا ہے کہ محصولات جمع کرنے کیلئے کیا پلاننگ کی گئی ہے اور ایسا کونسا شعبہ ہے جہاں ٹیکس اور غیر ٹیکس محصولات کو ترجیحی بنیادوں پرخرچ کیا جائیگا۔جمہوری حکومت سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ اپنے سالانہ بجٹ کو اہم شراکت داروں کی شمولیت کے ذریعے شفاف انداز میں تیار کرکے منظوردی حاصل کرے ۔۔۔۔

Read More

سندھ  میں ضلعی سطح پر بجٹ سازی کا مشاہدہ20-2019

سندھ میں ضلعی سطح پر بجٹ سازی کا مشاہدہ20-2019

یہ رپورٹ ضلعی سطح پر بجٹ سازی کے عمل کا مطالعہ کرنے کے لئے سندھ کے 24 اضلاع میں منعقد ہ ایک سروے پر مبنی ہے۔ اس مطالعہ سے ضلعی سطح پر بجٹ شفافیت ،رائج طریقہ کار، بجٹ کیلنڈر پر عمل درآمد اور عوامی شمولیت جیسے اہم مسائل کی نشاندہی ہوتی ہے۔اور پتہ چلتا ہے کہ ضلعی حکومتیں اہم شراکت داروں کو بجٹ سازی کے عمل میں شامل کرنے میں ناکام رہی ہیں

Read More

بلوچستان میں ضلعی سطح پر بجٹ سازی کا مشاہدہ20-2019

بلوچستان میں ضلعی سطح پر بجٹ سازی کا مشاہدہ20-2019

یہ رپورٹ ضلع کی سطح پر بجٹ سازی کے عمل کا مطالعہ کرنے کے لئے بلوچستان کے 20 اضلاع میں منعقد ہ ایک سروے پر مبنی ہے.اس مطالعہ سے بجٹ سازی کی مقررہ مدت،موجودہ طریقہ کار،شفافیت اورعوامی شمولیت سے متعلق  مسائل کی نشاندہی ہوتی ہے ۔صوبہ بلوچستان  میں ضلعی سطح  پر بجٹ سازی کیلئے کوئی  تفصیلی طریقہ کار موجود نہیں۔مقامی…

Read More

پنجاب میں ضلعی سطح پر بجٹ سازی کا مشاہدہ-19-2018

پنجاب میں ضلعی سطح پر بجٹ سازی کا مشاہدہ-19-2018

یہ رپورٹ ضلعی سطح پر بجٹ سازی کے عمل کا مطالعہ کرنے کے لئے پنجاب کے35اضلاع میں منعقدہ ایک سروے پر مبنی ہے۔اس مطالعہ سے ضلعی سطح پر بجٹ شفافیت، رائج طریقہ کار، بجٹ کیلنڈر پر عمل اورعوامی شمولیت م علق مسائل کی نشاندہی ہوتی ہے۔رپورٹ یہ بتاتی ہے کہ ضلعی حکوتیں پنجاب لول گورمنٹ روز میں ویے گئےقوادا و ضوابط اورٹائم لائن پر عمل کرنے م قاصر رہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق بجٹ سازی میں افیت، اورعوامی شمولیت میں بھی کمی ویکھنے میں آئی ہے

Read More