Daily Archives: September 7, 2019

سندھ  میں ضلعی سطح پر بجٹ سازی کا مشاہدہ20-2019

سندھ میں ضلعی سطح پر بجٹ سازی کا مشاہدہ20-2019

یہ رپورٹ ضلعی سطح پر بجٹ سازی کے عمل کا مطالعہ کرنے کے لئے سندھ کے 24 اضلاع میں منعقد ہ ایک سروے پر مبنی ہے۔ اس مطالعہ سے ضلعی سطح پر بجٹ شفافیت ،رائج طریقہ کار، بجٹ کیلنڈر پر عمل درآمد اور عوامی شمولیت جیسے اہم مسائل کی نشاندہی ہوتی ہے۔اور پتہ چلتا ہے کہ ضلعی حکومتیں اہم شراکت داروں کو بجٹ سازی کے عمل میں شامل کرنے میں ناکام رہی ہیں

Read More

بلوچستان میں ضلعی سطح پر بجٹ سازی کا مشاہدہ20-2019

بلوچستان میں ضلعی سطح پر بجٹ سازی کا مشاہدہ20-2019

یہ رپورٹ ضلع کی سطح پر بجٹ سازی کے عمل کا مطالعہ کرنے کے لئے بلوچستان کے 20 اضلاع میں منعقد ہ ایک سروے پر مبنی ہے.اس مطالعہ سے بجٹ سازی کی مقررہ مدت،موجودہ طریقہ کار،شفافیت اورعوامی شمولیت سے متعلق  مسائل کی نشاندہی ہوتی ہے ۔صوبہ بلوچستان  میں ضلعی سطح  پر بجٹ سازی کیلئے کوئی  تفصیلی طریقہ کار موجود نہیں۔مقامی…

Read More