یہ رپورٹ ضلعی سطح پر بجٹ سازی کے عمل کا مطالعہ کرنے کے لئے سندھ کے 24 اضلاع میں منعقد ہ ایک سروے پر مبنی ہے۔ اس مطالعہ سے ضلعی سطح پر بجٹ شفافیت ،رائج طریقہ کار، بجٹ کیلنڈر پر عمل درآمد اور عوامی شمولیت جیسے اہم مسائل کی نشاندہی ہوتی ہے۔اور پتہ چلتا ہے کہ ضلعی حکومتیں اہم شراکت داروں کو بجٹ سازی کے عمل میں شامل کرنے میں ناکام رہی ہیں
یہ رپورٹ ضلع کی سطح پر بجٹ سازی کے عمل کا مطالعہ کرنے کے لئے بلوچستان کے 20 اضلاع میں منعقد ہ ایک سروے پر مبنی ہے.اس مطالعہ سے بجٹ سازی کی مقررہ مدت،موجودہ طریقہ کار،شفافیت اورعوامی شمولیت سے متعلق مسائل کی نشاندہی ہوتی ہے ۔صوبہ بلوچستان میں ضلعی سطح پر بجٹ سازی کیلئے کوئی تفصیلی طریقہ کار موجود نہیں۔مقامی…
Budget making in Pakistan is rampant with many problems. Lack of proper planning at the time of budget formation, absence of strict rules on budget implementation, non-participatory approach by government institutions, and availability