سالانہ بجٹ اگلے سال میں ہونے والی آمدنی اور اخراجات کا تخمینہ ہوتا ہے یہ معیشت کے بارے میں حکومت کے ویژن کی نمائندگی کرتا ہے اور یہ بتاتا ہے کہ محصولات جمع کرنے کیلئے کیا پلاننگ کی گئی ہے اور ایسا کونسا شعبہ ہے جہاں ٹیکس اور غیر ٹیکس محصولات کو ترجیحی بنیادوں پرخرچ  کیا جائیگا۔جمہوری حکومت سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ اپنے سالانہ بجٹ کو اہم شراکت داروں کی شمولیت کے ذریعے شفاف انداز میں تیار کرکے منظوردی حاصل کرے  ۔۔۔۔

Add Comment