یہ رپورٹ ضلعی  سطح پر بجٹ سازی کے عمل کا مطالعہ کرنے کے لئے سندھ کے 24 اضلاع میں منعقد ہ ایک سروے پر مبنی ہے۔ اس مطالعہ سے ضلعی سطح پر بجٹ  شفافیت ،رائج طریقہ کار،  بجٹ کیلنڈر پر عمل درآمد  اور عوامی شمولیت جیسے اہم  مسائل کی نشاندہی ہوتی ہے۔اور پتہ چلتا ہے کہ  ضلعی حکومتیں اہم شراکت داروں کو بجٹ سازی کے عمل میں شامل کرنے میں ناکام رہی ہیں

Read Publication

Add Comment