یہ رپورٹ ضلع کی سطح پر بجٹ سازی کے عمل کا مطالعہ کرنے کے لئے بلوچستان کے 20 اضلاع میں منعقد ہ ایک سروے پر مبنی ہے.اس مطالعہ سے بجٹ سازی کی مقررہ مدت،موجودہ طریقہ کار،شفافیت اورعوامی شمولیت سے متعلق  مسائل کی نشاندہی ہوتی ہے ۔صوبہ بلوچستان  میں ضلعی سطح  پر بجٹ سازی کیلئے کوئی  تفصیلی طریقہ کار موجود نہیں۔مقامی حکومتوں کا موجودہ قانون

Add Comment