یہ رپورٹ ضلعی سطح پر بجٹ سازی کے عمل کا مطالعہ کرنے کے لئے پنجاب کے35اضلاع  میں منعقدہ ایک سروے پر مبنی ہے۔اس مطالعہ سے ضلعی سطح پر بجٹ شفافیت، رائج طریقہ کار،  بجٹ کیلنڈر پر عمل اورعوامی شمولیت  م علق مسائل کی نشاندہی ہوتی ہے۔رپورٹ یہ بتاتی ہے کہ  ضلعی حکوتیں  پنجاب لول  گورمنٹ  روز  میں ویے گئےقوادا و ضوابط اورٹائم لائن پر عمل کرنے  م قاصر رہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق بجٹ سازی میں افیت،  اورعوامی شمولیت میں بھی کمی ویکھنے میں آئی ہے

Read Publication

Add Comment